شہ سرخیاں
Home / آس پاس / شاہ رخ خان کی کزن پشاور سے الیکشن لڑیں گی۔۔

شاہ رخ خان کی کزن پشاور سے الیکشن لڑیں گی۔۔

پشاور(رپورٹ) اداکارشاہ رخ خان کی چچازاد بہن نور جہان پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر صو بائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی خوا تین کی مخصوص نشست پر انھیں صوبائی اسمبلی لانا چاہتی ہے۔پشاور کے قصہ خوانی بازار کے آبائی مکان میں مقیم بھارتی فلم انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی چچا زاد بہن نورجہاں کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کو پاک بھارت تعلقات کی موجودہ صورتحال پر تشویش ہے۔کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتے ہیں لیکن سیکیورٹی کی صورتحال آڑےآتی ہے۔

Facebook Comments