شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال پولیس کے بروقت اقدام سے بچے کی اغوا کا منصوبہ ناکام

چترال پولیس کے بروقت اقدام سے بچے کی اغوا کا منصوبہ ناکام

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) چترال سنگور سے تعلق رکھنے والے
گل باز خان ولد سرانجام عمر 11/10سال کی اغوا کی اطلاع ملنے پر ڈی-پی-او
چترال جناب منصورامان صاحب (PSP) کی خصوصی ہدایت پر SHO تھانہ چترال حیدر حُسین نے بروقت کاروائی کرکے مغوی بچے کو برآمد کر لیا- اغوا کار امتیازاحمدولد عبدالصمد سکنہ صحن ایون گرفتار – ملزم کے خلاف مقدمہ درج- مزید تفتیش جاری-
Facebook Comments