شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مولانا عبدالاکبر چترال آج NA-1چترال کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ذرائع

مولانا عبدالاکبر چترال آج NA-1چترال کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ذرائع

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) اطلاعات کے مطابق جماعت اسلامی خیبر پختوانخواہ کے امیر مشتاق احمد خان سینئر نائب صدر متحدہ مجلس عمل خیبر پختوانخواہ کے حکم پر مولانا عبدالاکبر چترالی آج صبح 10بجے بروز سے روانہ ہونگے اور 11 بجے NA-1 چترال کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
Facebook Comments
error: Content is protected !!