شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / عید الفطرکیلئے15سے18جون تک عام تعطیلات کا اعلان

عید الفطرکیلئے15سے18جون تک عام تعطیلات کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال   آفیئرز) مرکزی حکومت نے عید الفطر کے سلسلے میں‌عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے . وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹفیکشن کے مطابق 15جون سے 18جون تک عید الفطر کے تعطیلات ہونگے .

Facebook Comments