پشاور (چترال آفیئرز رپورٹ )عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جائنٹ سیکرٹری خدیجہ بی بی نے صوبائی اسمبلی کے خواتین کی مخصوص نشت کیلئے اپنی کاغذات نامزدگی جمع کروا دی۔اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پارٹی ہائی کمان کی طرف سے انھیں ترجحیجی بنیادوںپر مخصوص نشست کی لسٹ میں اندراج کیا جائیگا
Facebook Comments