شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / مولانا ہدایت الرحمن صاحب کو جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پی۔کے ون کے امیدوار نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ شہزاد احمد بولان صدر جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور

مولانا ہدایت الرحمن صاحب کو جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پی۔کے ون کے امیدوار نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ شہزاد احمد بولان صدر جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور

لاہور (نمائندہ چترال آفیئرز) جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور کی طرف مولانا ہدایت الرحمن صاحب کو جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پی کے ون کے امیدوار نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ مولانا ہدایت الرحمن صاحب سے امید اور توقع ظاہر کرتے ہیں کہ وہ منتخب ہوکر حلقہ میں ترقیاتی منصوبوں کے نئے دور کا آغاز کریں گے۔ان خیالات کا اظہار  حافظ شہزاد احمد بولان صدر جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور نےچترال آفیئرز نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےکیا۔

یاد رہے کہ جمعیت علماء اسلام چترال کی جانب سے پی۔کے ون کے لیے مولانا ہدایت الرحمن کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے۔

 

Facebook Comments