شہ سرخیاں
Home / پاکستان / متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کرنے کے لئے آخری حد تک جائیں گے شہزاد احمد صدر جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور

متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدواروں کو کامیاب کرنے کے لئے آخری حد تک جائیں گے شہزاد احمد صدر جمعیت طلباء اسلام چترال حلقہ لاہور

لاہور (نمائندہ چترال آفیئرز) متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانج پڑتال مکمل ہونے کے بعد حافظ شہزاد احمد بولان کا قومی اسمبلی کے نامزد امیدوار مولانا عبد الاکبر چترالی اور صوبائی اسمبلی کے نامزد امیدوار مولانا ہدایت الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی انہوں نےکہا چترال میں دینی جماعتیں متحد ہو کر اہلیان چترال کے دیرانہ خواہش کو مکمل کیا انہوں نے امیدواروں کو یقین دلایا کہ 20 جولائی کو کراچی لاہور روالپنڈی اسلام آباد پشاور سے متحدہ مجلس عمل کے کارکنان کثیر تعداد میں چترال آئیں گے اور متحدہ مجلس عمل کے انتخابی مہم میں حصہ لیں گے ہم اہالیان چترال سے امید اور توقع ظاہر کرتے ہیں کہ انہوں نے جس طرح 2002کے عام انتخابات میں اس کےبعد 20014 میں بلدیاتی انتخابات میں دینی جماعتوں پر اعتماد کا اظہار کیا تھا اسی طرح 25 جولائی کو ایک مرتبہ پھر متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدواراں کو کامیاب کرکے پاکستان کے نیشنل اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں پہنچا کر اپنی سابقہ روایت کو برقرار رکھیں گے
Facebook Comments