شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اسسٹنٹ کمشنر ساجدنوازکاڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ،7قیدیوں کورہاکردیاگیا

اسسٹنٹ کمشنر ساجدنوازکاڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ،7قیدیوں کورہاکردیاگیا

چترال (ڈیلی چترال آفئیرز)اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال گوہرعلی ،جیل سپرنٹنڈنٹ چترال اوراسٹاف کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل چترال کادورہ کیا۔اس موقع پراے سی چترال ساجدنوازنے قیدیوں سے ان کے مقدمات کے حوالے سے گفتگو کے بعدعیدکی آمدپرمعمولی نوعیت کے 7قیدیوں فوری رہائی کاحکم دیا۔سینئرجیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر جیل حکام نے اے سی چترال اوردیگراسٹا ف کے دورے کا خیرمقدم کیا

Facebook Comments