شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / شادوک کے مقام پر موٹر کار کو حادثہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی

شادوک کے مقام پر موٹر کار کو حادثہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی

چترال(شریف شیرازی )شاڈوک کے مقام پر موٹر کار کو حادثہ حادثہ جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہو ہوئے۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں میں زیربالی، شاہ فیصل اور ڈرائیور فیضی شامل

 

 

Facebook Comments