شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / افسوسناک واقعہ

افسوسناک واقعہ

(نمائندہ چترال آفئیرز) تورکہو واشچ کے مقام پر سوز وکی جیپ کا ایکسڈنٹ۔ اطلاعات کے مطابق گاڑی میں پانچ افراد سوار تھے۔سعید الرحمن اور ان کا پوتا موقع پر ہی جان بحق ہوۓ۔ تین زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!