شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / کوغزی پائین کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کے دونوں جانب کے ٹوٹے پھوٹے حصوں کی مرمت کی۔۔۔

کوغزی پائین کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کے دونوں جانب کے ٹوٹے پھوٹے حصوں کی مرمت کی۔۔۔

چترال(  رپورٹ فاروق) کوغزی کی عوام اپنی مدد آپ کے تحت کوغزی پائیں اہم شاہراہ کی مرمت کررہے ہیں۔ پکی سڑک کے کنارے ٹوٹ پھوٹ کے شکار ہیں جسکی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہوجاتے ہیں۔ 20 سال گزر گئے لیکن بونی روڈ کا کوئی پرسان حال نہیں ، آہستہ آہستہ روڈ قلی بھی ختم کردیے گئے ۔ اب مجبوراً مقامی لوگ موڑدہ گاؤں کوغزی میں سڑک کے تیز کناروں پر مٹی ڈال کر ٹھیک کررہے ہیں ،یہ کمیونیکیشن اینڈ ورک ڈیپارٹمنٹ کے منہ پر تماچہ ہے ۔ ان کا موجود ہونا نہ ہونے کے برابر ہے ،انجئیر سے لیکر کلرک تک ٹس سے مس نہیں۔

Facebook Comments