شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / فرجاد اویس نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 1028 نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گزشتہ سارے ریکارڈ توڑدئیے۔

فرجاد اویس نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں 1028 نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گزشتہ سارے ریکارڈ توڑدئیے۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) فرجاد اویس ولد عزیز الرحمن ساکینہ بروز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات2018 میں کل 1100 سو نمبروں میں 1028 نمبر لیکرضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گزشتہ سارے ریکارڈ توڑدئیے۔یاد رہے کہ فرجاد اویس بروز پبلک سکول اینڈ کالج کے طالب علم ہیں۔
Facebook Comments