شہ سرخیاں
Home / پاکستان / قابل فخر چترالی بیٹی شگفتہ جبین نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا۔

قابل فخر چترالی بیٹی شگفتہ جبین نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرلیا۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئر)اطلاعات کے مطابق بالائی چترال کے انتہائی دو افتادہ علاقہ تریچ سے تعلق رکھنے والی شگفتہ جبین والد ابراہیم شاہ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا۔ میرٹ لسٹ میں وہ پاکستان میں 36 ویں جبکہ خیبر پختونخوا میں پانچوین نمبر پہ ہے۔
Facebook Comments