شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / شندورفیسٹول کیلئے چترال کی پولو ٹیمیں‌تشکیل، کھلاڑیوں‌کے نام جاری

شندورفیسٹول کیلئے چترال کی پولو ٹیمیں‌تشکیل، کھلاڑیوں‌کے نام جاری

چترال (نمائندہ چترال آفیئر) ضلعی انتطامیہ چترال نے شندور فیسٹول کیلئے چترال کی پولوٹیموں‌کیلئے کھلاڑیوں‌کے نام کا اعلان کردیا ہے . ڈپٹی کمشنر آفس چترال سے جاری اعلامیہ کے مطابق چترال اے ٹیم کا کیپٹن حسب سابق شہزادہ سکندرالملک ہوگا جبکہ کھلاڑیوں‌میں اسرار، شہزاد، معراج ودیگر شامل ہیں ، اس دفعہ سب ڈویژن مستوج ٹیم بھی شامل ہے . باقی کھلاڑیوں‌کی تفصیل ذیل ہے

 

 

Facebook Comments