شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اسلامی قوانین کے تحفظ اور چترال کے حقوق کیلیے بھرپورکردار اداکرنے کااعلان…امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی

منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اسلامی قوانین کے تحفظ اور چترال کے حقوق کیلیے بھرپورکردار اداکرنے کااعلان…امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)بروز میں متحدہ مجلس عمل کاکامیاب جلسہ ۔جلسے سےمولانا عبدالاکبر چترالی۔مولانا ھدایت الرحمان۔ضلعی ناظم حاجی مغفرت شاہ۔مولانا محمد ولی۔مولاناعبدالرحمان قریشی نے خطاب کیا جبکہ صوفی شاعر دول ماما نے کلام پیش کیا مولانا چترالی نے منتخب ہونے کےبعد اپنی ترجیحات کا اعلان کیا اور بجلی سے محروم علاقوں بشمول یوسی بروز ایون۔گہریت ۔کیسواور ملحقہ دیہات کوترجیح اول قراردیا۔ انہوں نےمنتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں اسلامی قوانیں کے تحفظ اور چترال کے حقوق کیلیے بھرپورکردار ادء کرنے کااعلان کیا

Facebook Comments