شہ سرخیاں
Home / پاکستان / پانچ سال وزیر تعلیم رہنے والےپی ٹی آئی رہنما انٹرپاس نکلے۔

پانچ سال وزیر تعلیم رہنے والےپی ٹی آئی رہنما انٹرپاس نکلے۔

پشاور(نمائندہ چترال آفئیرز) پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے سابق صوبائی وزیر عاطف خان کاگریجویشن کا دعویٰ جھوٹ نکلا ۔
کاغذات کے مطابق عاطف خان کی تعلیمی قابلیت صرف انٹرمیڈیٹ ہے۔تفصیلات کے مطابق 5 سال تک خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم رہنے والے عاطف خان نے صرف انٹر کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے گریجویشن کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Facebook Comments