شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / یونیورسٹی آف چترال میں ادب، ادیب اور مشاعرہ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

یونیورسٹی آف چترال میں ادب، ادیب اور مشاعرہ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

چترال ( نمائندہ چترال آفئیرز  ) جامعہ چترال میں مورخہ تین جولائی2018 کو” ادب، ادیب اور مشاعرہ “کے عنوان پر ایک اور سیمینارہورہاہے۔ ممتاز ادبی شخصیت ڈاکٹر نذیر تبسم مقررہونگے۔ یہ سیمینار دن دوبجے شروع ہوگا جس میں تمام اہل ذوق خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Facebook Comments