شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / سال 2018 کے میٹرک امتحانات میں گورنمنٹ ہائی سکول کوغزی کے نہم اور دہم جماعت کے طلباء و طالبات پوزیشن ہولڈرز کی فہرست میں شام

سال 2018 کے میٹرک امتحانات میں گورنمنٹ ہائی سکول کوغزی کے نہم اور دہم جماعت کے طلباء و طالبات پوزیشن ہولڈرز کی فہرست میں شام

چترال ( رپورٹ فاروق)ورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوغزی کے طالب علم ذبیع اللّٰہ نے میٹرک میں کُل 1100 نمبروں میں 965سے نمبر لیکر ڈسٹرکٹ میں تیسری جبکہ اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ جبکہ تسمیہ ایوب ولد محمد ایوب نے جماعت نہم میں 550 نمبروں میں سے 478 نمبر حاصل کرکے اپنے ہی سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دے دیا۔
Facebook Comments