شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بریکنگ نیوز۔محترمہ بی بی فوزیہ نے آنے والے انتخابات میں ایم ایم اے چترال کی حمایت کا اعلان کردیا۔

بریکنگ نیوز۔محترمہ بی بی فوزیہ نے آنے والے انتخابات میں ایم ایم اے چترال کی حمایت کا اعلان کردیا۔

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) اطلاعات کے مطابق محترمہ بی بی فوزیہ نے آنے والے انتخابات میں ایم ایم اے چترال کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔بی بی فوزیہ نے ایم ایم اے چترال کی قیادت سے ملاقات میں الیکشن 2018 ء میں ایم ایم اے چترال کی بھر پور انداز میں حمایت کریگی
اور اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر انتخابی مہم میں بھی حصہ لیں گی او راس حوالے سے بہت جلد پریس کانفرنس بھی کرینگی۔
Facebook Comments