شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / طالبہ ہیرا بشیرکا اعزاز،میٹرک میں832نمبر لیکر GGHS مورڈہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

طالبہ ہیرا بشیرکا اعزاز،میٹرک میں832نمبر لیکر GGHS مورڈہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)گورنمنٹ گڑلزہائی سکول مورڈہ چترال کی طالبہ ہیرا بشیر دختر بشیر احمد ساکنہ شالیدین چترال ٹاون نے میٹرک کے امتحان میں 1100نمبروں میں سے832نمبر لیکر اپنے سکول میں ٹاپ کرلیا۔اُنہوں نے اپنی کامیابی والدین کی دعا اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔

Facebook Comments