شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / بی بی فوزیہ میرے لیے بڑی بہن کی حیثیت رکہتی ہیں میں انکی عزت کرتی ہو ۔ پارٹی کے اندر نارازضگی سب کے ہوتے ہیں لیکن اپ میری ان سے کوی ناراضگی نہیں۔ صوفیہ پروین

بی بی فوزیہ میرے لیے بڑی بہن کی حیثیت رکہتی ہیں میں انکی عزت کرتی ہو ۔ پارٹی کے اندر نارازضگی سب کے ہوتے ہیں لیکن اپ میری ان سے کوی ناراضگی نہیں۔ صوفیہ پروین

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز) پی۔ٹی۔آئی کی صوفیہ پروین ہمارے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
کل ایجوکیشن کنوینشن کے موقے پر میڈیا کو چترال میں تعلیم کے حوالے سے بریفینگ دے رہی تھی۔ جس کو غلط روپ دے کر سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا۔ میں نے اج تک کسی کی مخالفت نہیں کی اور نہ کرونگی۔ میرے لیۓ چترال کے ہر بھای ٗبھن قابل عزت ہے۔ چھوٹی ہونے کی حیصیت سے میں سب کی عزت کرتی ہو۔میں نے ہمیشہ مثبت انداز سے سیاست کی ہے اور اگے بھی انشاللہ مثبتانداز سے سیاست کرونگی۔ بی بی فوضیہ کے بارے میں میں نے اج تک ایک لضظ نہیں کہی۔ بی بی فوضیہ میرے لیے بڑی بہن کی حیثیت  رکہتی ہیں میں انکی عزت کرتی ہو ۔ پارٹی کے اندر نارازضگی سب کے ہوتے لیکن اپ میری ان سے کوی ناراضگی نہیں۔ باقی وہ جس پارٹی میں جانا چاہے جاسکتی ہیں یہ انکی زاتی معاملات ہیں جن سے ہمیں کوی کام نہیں۔ یہ انکا حق ہے۔ جو بیان سوشل میڈیا میں دٸے گیۓ ہیں یہ ان لوگوں کے اپنے زاتی راٸے ہے۔ میں سیاست کسی کے مخالفت کرنے کے لیے نہیں کر رہی ہوں۔ بلکے پی ٹی ای چترال کے پلیٹ فارم سے چترال میں مضلوم خواتین کے لیے اواز اٹہانا چاہتی ہوں ۔روز بروز چترال میں خواتین کی خودکشیوں کے سلسلے بڑہ رہے ہیں اور بھی بہت سے اسے مساٸل ہیں جو خواتین کو درپیش ہیں۔ جس کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا چاہٸے۔ سیاسی اختلافات کو ساٸڈ پر رکھ کر اپ لوگ بھی میرا ساتھ دیں۔ چاہے وہ کوی ادارہ ہو, یا سیاسی پارٹی, سب چترال کے خواتین کی بہتری کے لیے میرا ساتھ دیں تاکہ ہمارے چترال کی بیٹیاں مجبور ہوکر خودکشیاں نہ کریں شکریہ۔ایک بار پہر اپ لوگوں کو بتا دوں کہ یہ بیانات میری نہیں ہیں پہر بھی ان غلط بیانات کی وجہ سے اگر اپ لوگوں کی دل ازاری ہوٸ ہو تو مجھے معاف کریں۔

Facebook Comments