شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / کاری کے مقام پر کوکا کولا ایجینسی چترال کی گاڑی کو حادثہ،

کاری کے مقام پر کوکا کولا ایجینسی چترال کی گاڑی کو حادثہ،

چترال (رپورٹ فاروق) تفصیلات کے مطابق چترال سے 15 کلومیٹر دور کاری کے مقام پر "کوکا کولا ایجینسی چترال” کی گاڑی اپر چترال جاتے ہوئے حادثے کی شکار ہوگئی ہے

تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی چڑھائی میں آچانک واپس آگئی اور سڑک پر اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود بوتلیں راستے میں بکھر گئے۔

Facebook Comments