شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اگلے مہینے کے بعد اگر میٹر چیک کیے بغیر بل بھیج دی گئی تو احتجاج کی جائے گی اور واپڈا آفس کو بند کردیا جائے گا۔ مولانا عبدالاکبر چترالی/مولانا ہدایت الرحمن

اگلے مہینے کے بعد اگر میٹر چیک کیے بغیر بل بھیج دی گئی تو احتجاج کی جائے گی اور واپڈا آفس کو بند کردیا جائے گا۔ مولانا عبدالاکبر چترالی/مولانا ہدایت الرحمن

چترال (نمائندہ نمائندہ چترال آفیئرز) ایم ایم اے کے امیدوارں عبد الاکبر چترالی اورمولانا ہدایت الرحمن نے پیسکو واپڈہ آفس کا دورہ کیا اور بجلی بل کے مسائل پر SDO سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اس مہینے کے ایک 1000 روپے تمام صارفین  بل جمع کرینگے

اور اگلے مہینے کے بعد اگر میٹر چیک کئے بغیر بل بھیج دی گئی تو بھر پور احتجاج کی جائے گی اور واپڈ آفس کو بند کیا جائے گا۔۔

Facebook Comments