شہ سرخیاں
Home / پاکستان / چترال سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طالب علم الہام دوست نے میٹرک کے امتحان میں 1020نمبر لے کر نمایان پوزیشن حاصل کی

چترال سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طالب علم الہام دوست نے میٹرک کے امتحان میں 1020نمبر لے کر نمایان پوزیشن حاصل کی

چترالنمائندہ چترال آفیئرز) اوچشٹ گاؤں چترال سے تعلق رکھنے والے کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طالب علم الہام دوست نے میٹرک کے امتحان میں 1100میں سے 1020نمبر لے کر نمایان پوزیشن حاصل کی ہے۔ وہ جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن حاجی فرمان دوست کا نواسا اور معروف کاروباری شخصیت و پاکستان پیپلزپارٹی سب دویژن چترال کے نائب صدرسبحان الدین کا بیٹا ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اساتذہ کی محنت اور اپنی انتھک کوششوں کا نتیجہ قرار دیا۔
Facebook Comments