شہ سرخیاں
Home / پاکستان / ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کو 10 سال، مریم نواز کو سات سال قید

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف کو 10 سال، مریم نواز کو سات سال قید

اسلام آباد (نمائندہ چترال آفیئرز) اسلام آباد میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو دس برس قید بامشقت،ان کی بیٹی مریم نواز کو سات برس قید جبکہ داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے جبکہ نواز شریف کو 80 لاکھ جبکہ مریم نواز کو 20 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔

 

Facebook Comments