شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پرویزمشرف کاچترال اورچترالی عوام کے ساتھ محبت اوروالہانہ لگاؤسب کومعلوم ہے،چترال کے عوام پرویزمشر ف کے نامزدامیدوارکوبھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے ؍ڈاکٹرامجدچودھری

پرویزمشرف کاچترال اورچترالی عوام کے ساتھ محبت اوروالہانہ لگاؤسب کومعلوم ہے،چترال کے عوام پرویزمشر ف کے نامزدامیدوارکوبھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے ؍ڈاکٹرامجدچودھری

چترال(نمائندہ چترال آفیئرز)چترال آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدراین اے ون چترال سے پارٹی کے نامزد امیدوارڈاکٹرمحمدامجدچودھری نے ہفتے کے روزکوہ یونین کونسل کے متعدددیہات اورریشن کاانتخابی دورہ کیا۔ اس موقع پرپی کے ون کے پارٹی امیدوارسہراب خان،صوبائی نائب صدر کامران خان ،مقامی رہنماوقاص احمدایڈوکیٹ دیگرپارٹی رہنمااُن کے ہمراہ موجودتھے۔کجو،مروئے،پرئیت اورریشن کے مقامات پرمقامی لوگوں نے بڑی تعدادمیں اُن کا استقبال کیا۔اورکارنرمیٹنگ میں بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ اُن مقامات پرخطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرامجد نے کہاکہ پارٹی قائدجنرل(ر) پرویزمشرف کاچترال اورچترالی عوام کے ساتھ محبت اوروالہانہ لگاؤسب کومعلوم ہے اس موقع پرپی کے ون کے پارٹی امیدوارسہراب خان،صوبائی نائب صدر کامران خان ،مقامی رہنماوقاص احمدایڈوکیٹ دیگرپارٹی رہنمااُن کے ہمراہ موجودتھے۔کجو،مروئے،پرئیت اورریشن کے مقامات پرمقامی لوگوں نے بڑی تعدادمیں اُن کا استقبال کیا۔اورکارنرمیٹنگ میں بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ اُن مقامات پرخطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرامجد نے کہاکہ پارٹی قائدجنرل(ر) پرویزمشرف کاچترال اورچترالی عوام کے ساتھ محبت اوروالہانہ لگاؤسب کومعلوم ہے انہوں نے اس اُمیدکااظہارکیاکہ چترال کے عوام 2013کی طرح اپنے قائدپرویزمشر ف کے نامزدامیدوارکوبھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے۔انہوں نے مروئے اورریشن کے مقامات پرپارٹی کے انتخابی دفاترکاافتتاح کیا۔ اس موقع پرپی کے ون کے امیدوارسہراب خان،وقاص احمدایڈوکیٹ اوردیگررہنماوں نے بھی خطاب کیا۔

Facebook Comments