شہ سرخیاں
Home / پاکستان / شندورپولو فیسٹیول اختمام پذیر ، چترال اے ٹیم نے گلگت اے ٹیم کو ہرا کر فتح حاصل کر لیا۔

شندورپولو فیسٹیول اختمام پذیر ، چترال اے ٹیم نے گلگت اے ٹیم کو ہرا کر فتح حاصل کر لیا۔

شندور(نمائندہ چترال آفئیرز ) آج بروز پیر۹ جولائی۲۰۱۸ کو دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں روایتی حریف چترال اور گلگت کی ٹیم مد مقابل تھے۔ جس میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ چترال اے کی ٹیم نے ۵ کے مقابلے میں ۱۰ گول سے گلگت اے ٹیم کو شکست سے دو چار کیا۔

Facebook Comments