شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / محمد سعید سکنہ بکرآباد چترال نے انٹرنشیل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اپنے مقابلے (ترجیحات الامام ا لبیضاوی فی تفسیرہ )کا کامیابی سے دفاع کر تے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی

محمد سعید سکنہ بکرآباد چترال نے انٹرنشیل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اپنے مقابلے (ترجیحات الامام ا لبیضاوی فی تفسیرہ )کا کامیابی سے دفاع کر تے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی

چترال (نمائندہ چترال آفیئرز)محمد سعید سکنہ بکرآباد چترال نے انٹرنشیل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں اپنے مقابلے (ترجیحات الامام ا لبیضاوی فی تفسیرہ )کا کامیابی سے دفاع کر تے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی ا نہوں نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالی کی مہربانی و،الدین کی دعاؤ ں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے-محمد سعید قاری محمدشریف کے فرزند ہیں اور گورنمنٹ ہائی سکول چتر ال میں عربی کے استادہیں ۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!