شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین کا کوغزی آفس کا دورہ، الیکشن کے حوالے سے میٹنگ ۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین کا کوغزی آفس کا دورہ، الیکشن کے حوالے سے میٹنگ ۔۔۔

چترال (محمد فاروق) واضح رہے کہ گزشتہ شب پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے دونوں امیدواروں نے الیکشن کمپین آفس کوغزی کا دورہ کیا جہاں پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے سنئیر وائس پریزیڈنٹ شریف حسین ، PYO کے صدر اخونذادہ وسیم سجاد اور دوسرے کارکنوں سمیت دیگر لوگوں نے ان کا استقبال کیا۔

وہاں پر ایک میٹنگ بھی منعقد ہوئی جس میں یو۔سی کوہ میں الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے گفت و شنید ہوئی اور کارکنوں کو الیکشن کی ذمہ داریاں دی گئیں۔

Facebook Comments
error: Content is protected !!