شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / میری غیر مشروط حمایت آل پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ قومی اسمبلی کی سیٹ کے لیے ہے ناکہ صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لیے لہذا عوام سے گزارش ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ ڈالتے وقت انتخابی نشان پک اپ کو نہ بھولیں اور مجھے خدمت کا موقع دیں۔ شفیق الرحمن آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی

میری غیر مشروط حمایت آل پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ قومی اسمبلی کی سیٹ کے لیے ہے ناکہ صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لیے لہذا عوام سے گزارش ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ ڈالتے وقت انتخابی نشان پک اپ کو نہ بھولیں اور مجھے خدمت کا موقع دیں۔ شفیق الرحمن آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی

چترال ( نمائندہ چترال آفیئرز) چترال پی۔کے 1 کے آزاد امیدوار شفیق الرحمن نے ایک اخباری بیان دیتے کہا کہ گزشتہ روز انہوں نے آل پاکستان مسلم لیگ چترال این۔اے 1 کے امیدوار ڈاکٹر امجد چودھری کی این۔اے 1 یعنی قومی اسمبلی کی سیٹ کے لیے غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا تھا۔ لیکن بعض نے غیر مشروط حمایت کو سمجھنے میں کوتاہی کی اور اس سے غلط تاثر دینا شروع کردیا۔ میں آج بھی پی۔کے 1 یعنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لیے آزاد حیثیت سے انتخابات لڑرہا ہوں اور کسی بھی سیاسی پارٹی کے لیے صوبائی اسمبلی کی سیٹ سے دستبردار ہوا ہوں اور نہ ہی ہونگا ۔ میری غیر مشروط حمایت آل پاکستان مسلم لیگ کے ساتھ قومی اسمبلی کی سیٹ کے لیے ہے ناکہ صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لیے لہذا عوام سے گزارش ہے کہ 25 جولائی کو ووٹ ڈالتے وقت انتخابی نشان پک اپ کو نہ بھولیں اور مجھے خدمت کا موقع دیں۔

Facebook Comments