شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پی کے ون چترال کے 276پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی نتائج، ہدایت الرحمن آگے

پی کے ون چترال کے 276پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی نتائج، ہدایت الرحمن آگے

چترال (نمائندہ چترال  آفیئرز ) چترال کے طول وعرض میں پولنگ ختم ہونے کے بعد گنتی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے . موصول شدہ نتائج کے مطابق پی کے ون صوبائی اسمبلی کےکل 294پولنگ اسٹیشنوں‌میں‌سے 276پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے ہیں‌جن کے مطابق رزلٹ ذیل ہے .
ہدایت الرحمن ایم ایم اے…………………44561
اسرار الدین صبور پی ٹی آئی …………..37157
حاجی غلام محمد پی پی پی …………….27816
عبد الولی خان ایڈوکیٹ پی ایم ایل این…..15802
 یاد رہے کہ یہ نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے ڈسپلے سنٹر سے لئے گئے ہیں
Facebook Comments