شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / این اے ون چترال ،285پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول ، ایم ایم اے اگے

این اے ون چترال ،285پولنگ اسٹیشن کے نتائج موصول ، ایم ایم اے اگے

چترال (نمائندہ چترال آفئیرز ) چترال کے طول وعرض میں پولنگ ختم ہونے کے بعد گنتی کا کام مکمل کرلیا گیا ہے . این اے ون قومی اسمبلی کےکل 294پولنگ اسٹیشنز میں‌سے 285 پولینگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہوگئے ہیں‌جن کے مطابق رزلٹ ذیل ہے .
مولانا عبد الاکبر چترالی ایم ایم اے………………47744
عبد الطیف پی ٹی آئی …………………………37055
سلیم خان پی پی پی ……………………………31143
شہزادہ افتخار الدین پی ایم ایل این ……………….20720
ڈاکٹرمحمد امجد اے پی ایم ایل…………………….6284
عید الحسین اے این پی ……………………………..3542یاد رہے کہ یہ نتائج ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے ڈسپلے سنٹر سے لئے گئے ہیں
Facebook Comments