چترال(نمائندہ چترال آفئیرز)چترال پی کے ون چترال سے ایم ایم اے کے نامزد امیدوار مولانا ہدایت الرحمن 45629ووٹ لیکرکامیاب قرار
دوسرے نمبر پی ٹی آئی کے اسرار صبور نے40490،پی پی پی کے حاجی غلام محمد نے 29955جبکہ پی ایم ایل این کے عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے16293ووٹ حاصل کرلیے
Facebook Comments