شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ڈی سی چترال خورشید عالم نے ٹریفک انچارج فضل کریم کوبہترین کارکردگی کی بنیاد پر تعریفی سناد سے نوازا

ڈی سی چترال خورشید عالم نے ٹریفک انچارج فضل کریم کوبہترین کارکردگی کی بنیاد پر تعریفی سناد سے نوازا

چترال(نمائندہ چترال آفئیرز) چترال میں الیکشن مہم کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے پر ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم  نے اپنے دفتر میں گذشتہ روزٹٹریفک انچارج چترال فضل کریم کو تعریفی سناد سے نوازا

Facebook Comments