شہ سرخیاں
Home / پاکستان / چیئرمین سی سی ڈین اور صدر چمبر آف کامرس چترال کے صدر سرتاج احمد خان کا عمران خان کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد

چیئرمین سی سی ڈین اور صدر چمبر آف کامرس چترال کے صدر سرتاج احمد خان کا عمران خان کو الیکشن جیتنے پر مبارکباد

چترال)نمائندہ چترال آفئیرز) سی سی ڈی این اور صدر چمبر آف کامرس  چترال سرتاج احمد خان نے ایک اخباری بیان میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز ختک کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے

کہ متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان اور متوقع وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو ضلع چترال کے عوام کے طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ متوقع وزیراعظم عمران خان او متوقع وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک ملک و قوم کی پسماندگی کو دور کرنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے پپر اپنا بھرپور کردار کرینگے

Facebook Comments