شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / ،نومنتخب ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن کی مہتر چترال سے ملاقات، ملاقات میں اہم سیاسی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

،نومنتخب ایم پی اے چترال مولانا ہدایت الرحمن کی مہتر چترال سے ملاقات، ملاقات میں اہم سیاسی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

چترال (نمائندہ چترال آفئیرز ) نو منتخب ایم پی اے  چترال مولانا ہدایت الرحمن نے مہتر چترال فتح الملک علی ناصر سے شاہی قلعے میں ملاقات کی

اور حالیہ الیکشن میں بھرپور تعاون و حمایت پر  مولانا ہدایت الرحمن نے مہتر چترال کا شکریہ ادا کیا۔

ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی ، جس میں اہم سیاسی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Facebook Comments