شہ سرخیاں
Home / پاکستان / چترالی طالب علم اثمارالدین نے انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات میں کیڈٹ کالج سوات سے پری انجینئرنگ میں بورڈ سے تیسری جبکہ کیڈٹ کالج سوات میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

چترالی طالب علم اثمارالدین نے انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات میں کیڈٹ کالج سوات سے پری انجینئرنگ میں بورڈ سے تیسری جبکہ کیڈٹ کالج سوات میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

سوات(نمائندہ چترال آفئیرز) چترالی طالب علم اثمارالدین ولد اسلام الدین نے انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے امتحانات میں کیڈٹ کالج سوات سے پری انجینئرنگ میں بورڈ میں تیسری جبکہ کیڈٹ کالج سوات میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
اثمارالدین نے کل 1100 سو نمبروں میں سے 986 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ واضح رہے کہ اثمارالدین کا تعلق چترال کے علاقے کوشٹ سے ہے۔ اثمارالدین نے ہمارے نمائندے سے بات کرتے ہوئے اپنی کامیابی کو اللہ پاک کی مہربانی ، والدین کی دعا اور اساتذہ کی محنت قرار دیا۔
Facebook Comments