شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال میں ایک اور طالب علم نے نمبر کم آنے پر خودکشی کرلی۔

چترال میں ایک اور طالب علم نے نمبر کم آنے پر خودکشی کرلی۔

چترال (  نمائندہ چترال آفئیرز) اطلاعات کے مطابق فرید ولد اکبر ساکنہ کھوت نے نمبر کم آنے پر دلبرداشتہ ہوکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ فرید AKHSS تورکھو میں ایف-ایس-سی پارٹ ون کا طالب علم تھا۔
فرید نے نمبر کم آنےپر دلبرداشتہ ہوکر پستول سے فائر کرکے اپنی زندگی کا خآتمہ کردیا۔ چترال میں دو دن کے اندر یہ چوتھا واقعہ ہے۔
Facebook Comments