شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / پی۔ ٹی۔ آئی چترال وومن ونگ کا کوئی آفیشئل فیس بک پیج نہیں ہے۔ میڈیا میں پارٹی کے نام سے چلنے والی جعلی آئی ڈیز کے خلاف بہت جلد کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انجینئر خالد محمود سیکرٹری / ہیڈ آف سوشل میڈیا پی۔ٹی۔آجی چترال

پی۔ ٹی۔ آئی چترال وومن ونگ کا کوئی آفیشئل فیس بک پیج نہیں ہے۔ میڈیا میں پارٹی کے نام سے چلنے والی جعلی آئی ڈیز کے خلاف بہت جلد کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔انجینئر خالد محمود سیکرٹری / ہیڈ آف سوشل میڈیا پی۔ٹی۔آجی چترال

چترال (نمائندہ چترال  آفئیرز) پی۔ ٹی۔ آئی چترال وومن ونگ کا کوئی آفیشئل فیس بک پیج نہیں ہے۔ میڈیا میں پارٹی کے نام سے چلنے والی  جعلی آئی ڈیز کے خلاف بہت جلد کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پی۔ٹی۔آئی چترال کے انفارمیشن سیکرٹری اور ہیڈ آف سوشل میڈیا پی۔ٹی۔آئی  انجینئر خالد محمود نے اپنے ایک اخباری  بیان میں کہا پی۔ ٹی۔ آئی چترال وومن ونگ کا کوئی آفیشئل فیس بک پیج نہیں ہے۔ میڈیا میں پارٹی کے نام سے چلنے والی جعلی آئی ڈیز کے خلاف بہت جلد کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے اس حوالے سے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ پی۔ٹی۔آئی کے سوشل میڈیا ٹیم  سینٹرل ، پرویشنل ، ریجنل اور ڈسٹرکٹ سطح پر کام کررہے ہیں پی۔ٹی۔آئی سے منسلک جتنے بھی  آفیشل پیجز ہیں وہ سبھی insaf.pk کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں جبکہ کوئی بھی وومن ونگ پیج insaf.pk کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہے۔ چترال وومن ونگ کا کوئی آفیشل پیج نہیں ہے اور یہ آئی ڈی جعلی ہے۔
Facebook Comments