چترال(نمائندہ چترال آفئیرز)چترال کے معروف دینی ادارہ جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال میں آج یوم آزادی کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد ہواجس میں جامعہ کے طلبہ نے  تلاوت نعت اور ملی نغمے پیش کئے اورجامعہ کے استاذ مسئول وفاق المدارس العربیہ ضلع  چترال مفتی شفیق آحمد نے آزادی کے نعمت کی اہمیت،تحریک پاکستان میں علماء اور مسلمانوں کی قربانیاں اورمقصد آزادی کے موضوع پر خطاب کیااور مجلس میں لاہور سے تبلیغی سفر پر آئے ہوئے مہمان نے بھی طلبہ کو نصیحت کی اور آخر میں پاکستاں کے  حفاظت و استحکام اور ترقی کی دعا سے مجلس اختتام پزیر ہوا