ابنوشی کے لئے پانی کا مسئلہ: وورمحمد، عید علی اور دوسروں نے کہاکہ اگرچہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے 3کروڑ 20ہزار روپے کی لاگت سے واٹر سپلائی اسکیم مکمل کی ہے اور پانچ مختلف مقامات پر ضرورت کے مطابق واٹر ٹینک بنائے گئے ہیں لیکن پانی عدم دستیاب ہے اور ہرسال سردی کے چھ مہینوں میں ابپاشی کا پانی فارغ ہونے پر اس لائن میں ڈال دی جاتی ہے اور گرمی کے باقی چھ ماہ تک یہ پائپ لائن مکمل طور پر خشک رہتے ہ