چترال ( نمائندہ چترال آفئیرز)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے تھانہ کوغزی کے ایس۔ایچ۔او حسن اللّٰہ صاحب کا تیمرگرہ میں تبادلہ ہوا۔ واضح رہے کہ سر حسن اللّٰہ، دسمبر 2017 سے اب تک تھانہ کوغزی میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔ انکی بے لوث خدمات کی تنیجے میں ترقی دے کر C.I.O تیمرگرہ تعینات کیا گیا۔
Facebook Comments