شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / چترال میں دوشیزہ نے نا معلوم وجوہات کی بناپر خودکشی کرلی۔

چترال میں دوشیزہ نے نا معلوم وجوہات کی بناپر خودکشی کرلی۔

چترال(نمائندہ چترال افىيرز) چترال ہون فیض آباد سے تعلق رکھنے  والی سفینہ بی بی دختر شرین خان نے پیر کے سہ پہر اپنے گھر میں کمرہ بند کرکے خودکشی کرلی۔خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی۔خودکشی کرنے والی کی عمر26سال بتائی جارہی ہے۔
Facebook Comments