شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / جوٹی لشٹ، دریا کے کھٹاؤں سے بہت سارے زمینات اور پودوں کو نقصان،حکومت سے جلد از جلداقدامات اُٹھانے کا مطالبہ

جوٹی لشٹ، دریا کے کھٹاؤں سے بہت سارے زمینات اور پودوں کو نقصان،حکومت سے جلد از جلداقدامات اُٹھانے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال افىيرز)جوٹی لشٹ، دریا کے  کھٹاؤں نے بہت سارے زمینات اور پودوں کو نقصان پہنچایا ہے۔تفصیلات کے مطابق کئی عرصے سے دریا چترال کا رخ جوٹی لشت کے زمینات کی طرف ہوگیا ہے جس کے وجہ سے کئی چکورم زرعی زمینات اور پودوے دریا برد ہوگئے ۔علاقہ مکینوں نے صوبائی حکومت،ضلعی انتظامیہ اور این ی او جی اوز سے پُرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقے کومزید نقصانات سے بچانے کے لئے ایکسویشن کرائی جائے۔اُنہوں نے کہا کہ  اگر اس مسئلے پر فوری توجہ نہ دی گئی تو چترال کے گرڈ اسٹیشن کو نقصانات پہنچ سکتا ہے۔لہذا اس مسئلے کے حل کے لئے فوری طور پر اقدامات اُٹھائیے جائے۔
Facebook Comments