اسلام آباد(چترال افىيرز)چترال سے منتخب ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبرچترالی اسلام اۤباد میں لواری ٹنل اۤمدورفت کےسلسلے میں چترالی باشندوں کے ساتھ اذیت ناک سلوک۔لواری ٹنل کے دونوں سائد اپروچ روڈوں میں کام کی سست رفتاری ۔ایون بمبوریت روڈ۔چترال گرم چشمہ روڈ۔ بونی شندور روڈ پرتعمیراتی کام کے آغازاوردروش تاچترال روڈ کی توسیع ومرمت کے سلسلے میں چئیرمین نیشنل ھائی وے اٹھارٹی سے اسلام اۤباد میں تفصیلی ملاقات کی چئیرمین کے طرف سے مسائل پر فوری توجہ کی یقین دھانی کی گئی
Facebook Comments