شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / فوجی زندگی اور ایک سپاہی کی داستان

فوجی زندگی اور ایک سپاہی کی داستان

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایف ایس سی پاس کرنےکے میری عمر اٹھارہ سال کوپہنچ گیا دوست نے بتایا اٸ ایس ایس بی کی طرف سے اشہار جاری ہوا ہے کا پاکستان ارمی  میں جاٸن کرنا چاھتے ہو دل باع باع ہو گیا جاکر والدہ سے مشورہ کیا چونکہ والدہ نے کہا کہ اپنے والد سے جاکر پوجھے میں تو اپکی طرف سے ارض پاک کی حفاظت ایک عبادت سمجھتی ہوں لیکن بیٹا کرایہ دینے کو کچھ نہیں باہر نکلنے والا تھا والدہ نے پیچھے سے اۤواز دی بیٹا ایک گائے میں فروخت کرسکتی ہوں جواب دیا شکریہ امی جان ۔باپ کےپاس گیا ان کو بتایا باپ نے جواب دیا کہ بیٹا حسن دوکاندار سے قرض لیکراپ کو دونگا دو سیکنڈ ھنڈ پتلون شارٹ اور دو جوڑے کپڑے بہنوں نے دھو لیے صبح اٹھا ماں باپ نے پیار سے رخصت کیا بہنوں سے انکےسہلیوں نے پوچھا کہ کدھر جارہا ہے بہنوں نے کہا کپٹن بننےجارہا ہے فارم جمع کیا گیا بلایا گیا ابتداٸی ٹسٹ کوالیفی کیا پھر تمام مرحلہ کامیابی سے مکمل کیا لیٹر ایک ہفتے کے بعد اۤٸیگا انتظار میں تھا کہ لیٹر اۤگیا خوشی سے اۤنسو نکل گئے ماں کو فون کیا ماں نے کہا کہ گاٸےکی ایک بھچڑا گھر میں موجود ہے ان کو ذبح کیا گیا ھمساٸے مبارک دینے پہنچ گیے ۔دودن گزار کر پی ایم اے پہنچا یدایت جاری ایک جی تھری اور 25 kg کیٹ اپکے دوست ہونگے تین مہنے تک گھر فون کرنا بند کمرے سے باہر نکل کر دوڑنا ہی ہے لکچر دیا گیا کہ ارض پاک کے لیے اپ وقف ہو چکے ہیں غازی ہونا ہے یا شہید ۔دل کو شہادت چاہتا تھا شہدا اور coas کے تصاویر اویزان تھے دل چاہتا تھا کہ کب سینہ تان کر دشمن کےسامنے لوہے کی دیوار بن جاو مس چارچ۔و اخرجات کاٹ کر 35000 دیا گیا کچھ والدہ کو ارسال کیا پی ایم اے کے کورس مکمل کر نے پر پاسنگ اوٹ کی تیاری مکمل ھوٸی اخر میں انسٹکٹر نے سلوٹ کیا اذاد کشمیر کے لیے تعنات کیا گیا یونٹ پھنچا تو ایک سٹار لگا دی گئی صبح سلوٹ دیا گیا تو جذباتی ہوکراۤنسو نکل گیے دوسرے صبح نماز پڑھکر یونیفارم پہن کرشیشہ میں دیکھا کہ چہرے پر کچھ بال نظر اۤرہے ہیں ۔سوچھا کہ شادی ہو جائےاس دوران چند سینئر افسر افسردگی کے عالم میں میرے کمرے میں اۤٸے مجھے تسلی سے بھٹنے کو کہا قران پاک کے ایات پڑھے اور مجھے بتایا گیا والد صاحب اس دنیامیں نہیں رہا بس حوصلہ پست نہیں ہوا یہ سب حالات سے مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں تربیت دی گئی تھی گھر پہنچا والد کی تجہز تکفین ہوگئی تھی چند دن گزر کر واپس یونٹ پہچا ایک سال تک چھٹی نہیں ملی ایک سال بعد والدہ کا فون ایا کہ میں عمر کے اۤخری حصے میں ہوں چاہتی ہوں کہ اپ کی شادی ہو جاے لڑکی میں نے دیکھی ھے میں کہا امی جان اپ پر جان قربان مجھے منظور ھے ۔لیکن شادی اگلے سال ھو گی چونکہ پیسوں کا بندوبست کرنا تھا دوسری سال شادی ہوگی مونچھے بھی نمدار ہوئے ۔ پھر واپس یونٹ پہنچا تو جنوبی وزیرستان تبادلہ کیا گیا ۔پھر کبھی کبھی گھر انے کا موقعہ ملاتا تھا شادی کے تین سال بعد میں نواپاس میں ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اطلاع ملی کہ اپ کا بیٹا ھوا ھے ۔خوش ھوا حالات خراب تھی ایک سال تک چھٹی نھیں ملی ایک سال بعد واپس ایا تو بیٹا اٹھ سکتا تھا اور میٹھی باتیں شروع کی تھی صبح اپنی زندھگی کا پہلی شیو کر بیٹے کو لیکر بازار میں تھا کہ فون ایا اپ جلد یونٹ پہنچ جائے وہاں سے واپس گھر اکر یونٹ کے لیے گھر سے نکلا ماں نےرخصت کیا یونٹ پہچا تو حکم ملا اپ کو ایک مشن پر یو گنڈا جانا ہے یوگنڈا پہنچا چار سال تک چھٹی نھیں ملی جب چار سال بعد واپس ایا تو بیٹے کی میٹھاس ختم ھو چکی تھی اور کے جی میں داخلہ لیا تھا ۔دو مہنے تک چھٹی گزرا پھر یونٹ چلاگیا بتایا گیا اپریشن راہ راست شروع ہوا ہے دھشت گردوں کے خلاف لڑنا ہے ایک سال بعد پیغام اۤیا کہ اپکی بیٹی ہوٸی ہے دل باغ باغ ہوگیا لیکن ایک سال اورگزرنا پڑاایک سال بعد واپس ایا تو ایک ہفتے تک بیٹی مجھے دیکھکر روتی تھی ایک ہفتے بعد بہ مشکل بیٹی میرے پاس انے لگی ۔اچانک کال ایا کہ جلدی یونٹ پہنچ جائو جب یونٹ پہچا تو loc کے ایک پیکٹ پر پہنچنے کا حکم ایا loc پہچکر ڈیوٹی شروع کیا دوسال تک ڈیوٹی دیتا رہا اچانک اطلاع ملی کہ والدہ وفات پا گئی ہے گھر پہنچا تو ماتھے پر چومنے والا اور دعا دینے والا کوٸی نہیں رہا ہے ۔چند دن گزرنے کے بعد یونٹ پہنچا تو کہا کیا اپرشن ضرب عضب شروع ہے خیبر ایجنسی سے دہشت گردوں کو بگانا ہے دو سال تک یہ اپریشن جاری رہا دو سال بعد واپس اۤیا تو بیٹی سکول جارہی تھی چھٹیاں گزنے کے بعد واپس اۤیا تو حکم ملا کہ سیاچین میں دشمن مشکوک حرکت کر رہی ہے چونکہ میں سنیرافسر بن گیا تھا مجھے سیاچین کے ونگ کی سربراہی ملی دو سال گزرنےکے بعد سایکوٹ تبادلہ کیا گیا وہاں سے چھٹی لیکر گھر پہچا تو بیٹا فسٹ اٸیر
Facebook Comments