شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / گورنمنٹ ہائی سکول کوغزی میں شجر کاری مہم،،،طلباء اور اساتذہ کرام نے ملکر پودے لگائے۔،،،!!!!

گورنمنٹ ہائی سکول کوغزی میں شجر کاری مہم،،،طلباء اور اساتذہ کرام نے ملکر پودے لگائے۔،،،!!!!

کوغزی چترال ( ایم۔فاروق )
تفصیلات کے مطابق 7 ستمبر 2018 کو گورنمنٹ ہائی سکول کوغزی میں بھی شجر کاری مہم کا آغاز کرلیا گیا ، جسمیں سکول کے سکاوٹس بوائس نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔  اس مقصد کے لیے سکول انتظامیہ نے  سکول کے چمن میں چیڑ، بیاڑ اور دیگر پودے لگا کر گرین اینڈ کلین پاکستان بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ یاد رہے کہ چترال کے کونے کونے میں بھی لوگ شجر کاری مہم بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اور سچے محب وطن شہری ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں۔
Facebook Comments