شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / *ایس ایچ او تھانہ دروش کی بروقت کاروائی، خاتون منشیات سمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار، منشیات برآمد۔*

*ایس ایچ او تھانہ دروش کی بروقت کاروائی، خاتون منشیات سمگلر رنگے ہاتھوں گرفتار، منشیات برآمد۔*

دروش  ( نمائندہ چترال افىيرز)

ایس ایچ او تھانہ دروش بلبل حسن نے مخبر کی اطلاع پر ناکہ بندی کرتے ہوئے  خاتون منشیات سمگلر عمر بی بی زوجہ علی رحمٰن سکنہ دمیل نسار کی بذریعہ لیڈی کنسٹیبل تلاشی لینے پر اس کے پرس سے 1130 گرام چرس برامد ہوکر ملزمہ حسب ضابطہ گرفتار، مزید قانونی کاروائی جاری۔
Facebook Comments
error: Content is protected !!