شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / گورنمنٹ ہائی سکول پرابیگ میں یوم دفاع کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد

گورنمنٹ ہائی سکول پرابیگ میں یوم دفاع کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد

پرابیگ( رپوٹر فخرالدین یدغا گرم چشمہ) 6 ستمبر 2018 ؁ء کو گورنمنٹ ہائی سکول  پرابیگ میں  یوم دفاع کے حوالے سے پرنسپل، استاتذہ کرام،PTC کے ممبران،والدین اور طلباء و طالبات کے باہمی تعاوں سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
جس کا باقاعدہ آغاز اللہ تعالی کے بابرکت نام سے کیا گیاجس کی سعادت طالبعلم آصف الرحمن نے حاصل کی ۔ پرچم کشائی تقریب میں Boys Scouts نے شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کا مہماں خصوصی PTC چیرمیں سراج الدین نے سنبھال لیا۔پرنسپل دلارم خاں نے  تمام شرکاء کوخوش آمدید کہا اور ساتھ ہی تقریب کے اعرا ض و مقاصد بیاں کیا۔ اس کے بعد سانیس ٹیچر حاجی محمد نے National Scout Week کے حوالے سے اپنے  زرین خیالات کا اظہار کیا۔
Facebook Comments