شہ سرخیاں
Home / تازہ ترین / اطلاع خاص و عام !

اطلاع خاص و عام !

چترال (طفیل محمد )الشفاء ہسپتال اسلام آباد کے آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر زفری آئی کیمپ کے سلسلے میں بہت جلدچترال تشریف لارہے ہیں۔آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ آپ کے گھر یا گاؤں میں اگر ایسے بزرگ حضرات ہیں جن کی دور کی نظر کمزور ہے یا ان میں پردہ حائل ہے توآپ کو بتاتے چلیں کہ ان کا (فری ) یعنی کہ مفت آپریشن کیا جائے گا۔لہذا آپ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ جلد از جلد ڈی۔ایچ۔کیو ہسپتال چترال کے آئی یونٹ تشریف لاکر اپنا نام ،موبائل نمبراور مکمل پتہ ہمارے پاس انٹری کرادیں تاکہ آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹرزکی آمد پر ہم آپ سے رابطہ کریں اورآپ کو ان کی آمد سے آگاہ کرسکیں۔

Facebook Comments